بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن ہسپتال کے چوکیدار پر بھڑک اٹھے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ممبئی(ویب ڈیسک) ہسپتال میں داخل ہونے سے روکے جانے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن چوکیدار پر بھڑک اٹھے جب کہ واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ بھارتی اداکار ہریتھک روشن کو ہمیشہ سب کے ساتھ ہنستے ہوئے اور انتہائی دھیمے مزید پڑھیں