کپل شرما نے تصاویر کھینچنے پر فوٹو گرافرز کو گالی دے دی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار کپل شرما تصاویر کھینچنے پر فوٹوگرافرز پر برس پڑے اور گالی دیدی۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما کی سوشل میڈیا پر وہیل چئیر پر بیٹھی تصویر اور ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے مزید پڑھیں