اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

لاہور.بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئےہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے ایک تقریب میں شرکت بھی کی ہے۔ مزید پڑھیں