انوشکا شرما نے بیٹی کی پہلی تصویر جاری کردی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار انوشکا شرما نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ ماہ ننھی پری کی ماں بننے والی بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت مزید پڑھیں