ایک اور ٹرین کو حادثہ؟ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

سکھر(ویب ڈیسک) حیدرآباد کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں۔ بوگیوں کے ٹریک سے اترنے کے باعث مسافرٹرینوں کو مختلف سٹیشنوں پر روک لیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس کے ذمہ مزید پڑھیں