پاکستان کا معروف اینکر، بیوی اور ننھے بیٹے سمیت کورونا کا شکار ہوگیا

کراچی . نجی ٹی وی جیو نیوز سے وابستہ اینکر پرسن عبداللہ سلطان اپنے اہلخانہ سمیت کورونا کا شکار ہوگئے۔ عبداللہ سلطان نے ٹوئٹر پر پیغام میں یہ اطلاع دی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں