ایشیا کا ‘ایل چاپو’ کہلانے والا بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ پکڑا گیا

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) ایشیا کا ‘ایل چاپو’ کہلانے والا بدنام زمانہ چینی نژاد ڈرگ لارڈ نیدرلینڈز میں پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی نژاد کینیڈین ڈرگ لارڈ ٹسی چی لوپ کو ایمسٹرڈیم پولیس نے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا، مزید پڑھیں