یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے،حمزہ شہباز

لاہور.اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازکاکہناہے کہ یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے،پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت مزید پڑھیں