سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار کی مبینہ خودکشی لیکن مقدمہ کن خواتین کیخلاف درج کیا گیا؟ بالی ووڈ سے خبرآگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم ‘ایم ایس دھونی’ میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار سندیپ نہر کی مبینہ خودکشی پر پولیس نے ان کی اہلیہ اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں