آزادکشمیر میں الیکشن سے چھ ماہ قبل گھمسان کا سیاسی ماحول بن چکا: سردار افتخار احمد

ریاض( ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم آزادکشمیر کی سیاسی و سماجی شخصیت سردار افتخار احمد نے کہا ہے کہ سردار تنویر الیاس خان کی دبنگ انٹری نے آزادکشمیر کی 73 سالہ سیاسی تاریخ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا مزید پڑھیں