اوتھل میں کوچ الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اوتھل .بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی۔حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی،جاں بحق افراد میں 5خواتین، 2 بچے مزید پڑھیں