انڈیا بمقابلہ انگلینڈ،دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم،ویرات کوہلی ایک بار پھر ناکام

چنائی .انڈیا نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنالیے۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو مفید ثابت نہ ہوا،شبمان گل بغیر کوئی رنز بنائے پویلین مزید پڑھیں