ہائیکورٹ حملہ کیس ، گرفتاروکلاکی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد.انسداددہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتاروکلاکی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتاروکلاکے جوڈیشل ریمانڈسے متعلق سماعت مزید پڑھیں