امریکہ کی نئی انتظامیہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو زوردار جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اربوں ڈالرز کے مزید پڑھیں