قاہرہ میں کپڑا بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی ، 20 افراد جاں بحق، 24 زخمی

قاہرہ . افریقی عرب ملک مصر کے دارالحکومت میں کپڑوں کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق آگ ایک چار منزلہ کپڑوں کی فیکٹری میں لگی جس کی وجوہات مزید پڑھیں