اسلام آباد کی فضائی حدود جزوی طور پر بند، ایئرلائنز کو آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد.یوم پاکستان پر کی جانے پریڈ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی ریہرسل کے لئے وفاقی دارلحکومت کی فضائی حدودروزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک آئندہ چند رو ز بند رہے گی مزید پڑھیں