کے پی کے شہریوں کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بن گیا، وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد.کے پی کے شہریوں کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرخیبرپختونخوا کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کے 4کروڑ شہریوں کو ہیلتھ انشورنس کی مزید پڑھیں