اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کےخلاف وکلا کا احتجاج، چیف جسٹس بلاک میں توڑ پھوڑ، اطہر من اللہ اپنے چیمبر میں محصور

اسلام آباد.اسلام آباد کچہری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران چیمبرز گرانے کے خلاف وکلا نے شدید احتجاج کیا ،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز مزید پڑھیں