ریاست کی ترجیحات دیکھنا ہوں تو اسلام آباد کو ہی دیکھ لیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد کچہری اور شہر کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیسزکی سماعت کے دوران چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ ریاست کی ترجیحات دیکھنا ہوں تو اسلام آباد کو ہی دیکھ لیں، وکیل،ججز اپنی سہولیات کیلئے نہیں سائلین مزید پڑھیں