ملک بھرمیں کوروناسے بچاوَ کی ویکسین لگانے کا آغاز 11 بجے سے ہوگا

اسلام آباد.ملک بھرمیں کوروناسے بچاوَ کی ویکسین لگانے کا آغاز 11 بجے سے ہوگا،کوروناسے بچاوَ ویکسین لگانے کی تقریب این سی اوسی اسلام آباد میں ہوگی،این سی او سی میں تقریب کی صدارت اسد عمرکریں گے۔ نجی ٹی وی 92 مزید پڑھیں