چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد خان کا ملک بھر کے پولیس افسروں کی ڈگریاں چیک کرنے کا حکم

اسلام آباد. چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک بھرکے پولیس افسران کی ڈگریاں اور سرٹیفکیٹس چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اسلام آباد مزید پڑھیں