چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ آج ہوگا، یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

اسلام آباد.چیئرمین سینیٹ کی گدی پر کون بیٹھے، اس کا فیصلہ آج ہوگا ، یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے،چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہو گا جس کے مزید پڑھیں