چیئرمین سینٹ الیکشن، حکومت کے پاس 48 ووٹ، 51 درکار، گڑبڑ روکنے کیلئے کتنے سینیٹرز کی خبر گیری کی ضرورت ہے؟ سینئر صحافی نے اپوزیشن کو خبردار کردیا

اسلام آباد . چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی اپنے اپنے امیدواروں کو جتوانے کے دعوے کررہی ہے مزید پڑھیں