الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج میں بلاول بھٹو شریک نہیں ہوں گے

اسلام آباد.پی ڈی ایم قیادت آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی جس حوالے سے انتظامیہ اور اپوزیشن دونوں نے تیاریا ں مکمل کر لی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف اور فضل الرحمان کشمیر چوک سے ریلی مزید پڑھیں