سلیکٹڈ حکومت ادارے بھی سلیکٹڈ چاہتی ہے ، پیپلزپارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ بدنیتی اور انتقام پر مبنی قرار دیدیا

اسلام آباد .پیپلزپارٹی نے حکومت کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین الیکشن کمیشن کے استعفے کے مطالبے کو بدنیتی اور انتقام پر مبنی قرار دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا مزید پڑھیں