پی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس دوپہر 2 بجے اسلام آبادمیں ہوگا

اسلام آباد.پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کاسربراہی اجلاس دوپہر 2 بجے اسلام آبادمیں ہوگا ،پی ڈی ایم کے اجلاس کی صدارت مولانافضل الرحمان کریں گے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوزنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں