پاکستان کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و ستم کی مذمت کرتا ہے،ترجمان وزارت خارجہ

اسلام آباد.پاکستان وزارت خارجہ کے ترجما ن کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قتل عام کی مذمت کرتا ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ زاہد حفیظ نے ازبکستان مزید پڑھیں