اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا، سب کو حساب دینا پڑے گا، صداقت علی عباسی

اسلام آباد ،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنماصداقت علی عباسی نے کہاہے کہ تیسرے این آر او کی بڑی مضبوط ڈیمانڈ آرہی ہے،اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا، سب کو حساب دینا پڑے گا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز مزید پڑھیں