پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو قابل ذکر اقدامات میں پیشرفت رپورٹ بھجوادی، اچھی خبرآنے کی امید

اسلام آباد.پاکستان کیلئے رواں سال ایف اے ٹی ایف سے متعلق اچھی خبرآنے کی امیدہے،پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو قابل ذکر اقدامات میں پیش رفت رپورٹ بھجوادی۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے مزید پڑھیں