براڈ شیٹ کے معاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ، معاہدہ پرویز مشرف نے کیا تھا لیکن اگر رقم کی ادائیگی نہ ہوتی تو کتنا نقصان ہوتا؟ عمران خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈشیٹ کے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ معاہدہ سابق صدر پرویز مشرف نے کیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق نجی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں