مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے ،اسد عمر

اسلام آباد.وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہناہے کہ مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے ،اشیائے خورونوش کے صارفین کیلئے مہنگائی کی شرح پانچ اعشاریہ سات فیصد تک نیچے آگئی ۔ اسد عمر نے سماجی رابطے مزید پڑھیں