الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اقدامات کرے،شبلی فراز

اسلام آباد.وفاقی وزیر شبلی فراز کاکہناہے کہ آج کا فیصلہ تاریخی ہے،الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اقدامات کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں