کورونا ویکسین پاکستان آگئی ، سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو لگے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد.وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پاکستان میں سائنو فارم کورونا ویکسین آگئی ہے، الحمد اللہ، فرنٹ لائن ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں،سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگے گی مزید پڑھیں