پنجاب میں قبضہ گروپوں سے 200 ارب روپے سے زائد کی زمین واگزار کرائی: شہزاد اکبر

اسلام آباد.وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب میں قبضہ گروپوں سے 200 ارب روپے سے زائد کی زمین واگزار کرائی گئی ہے، کھوکھر برادران سے ڈیڑھ ارب روپے کی زمین واگزار مزید پڑھیں