پاکستان کے چاروں صوبوں ، اسلام آباد، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سے ہنر مند افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے، مختلف شعبہ جات میں ہنر مندی کی تربیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد.وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سربراہی میں ملکی سطح پر ہنر مند پاکستان پروگرام کے تحت سکل ڈویلپمنٹ اور ٹریننگ بارے پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے آج دوسری میٹنگ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہوئی مزید پڑھیں