وزیراعظم کل نیا پاکستان ہاﺅسنگ کے تحت1500 مزدوروں میں گھرتقسیم کریں گے

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان کل نیا پاکستان ہاﺅسنگ کے تحت1500 مزدوروں میں گھرتقسیم کریں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نیا پاکستان ہاﺅسنگ کے تحت1000 سے زائد فلیٹس اور 500 مکانات تیارکرلئے گئے،وزیراعظم کل مزدور طبقے میں رہائشی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم آج ڈپٹی چیئرمین سینیٹ امیدوار پر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان آج ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار پر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے، مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کو شکست ، وزیراعظم عمران خان تمام مصروفیات ترک کرکے کیا کرنے جارہے ہیں ؟ جانئے

اسلام آباد. وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی ںیونیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماو¿ں اور وزرا کو وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، سینئرپارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں،وزیراعظم نے سینئر پارٹی رہنماﺅں اور وزراکو وزیراعظم ہاﺅس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج عبدالحفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پربریفنگ لیں گے،وزیراعظم اعتماد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا، قومی ایئر لائن کی بجائے سری لنکن کمرشل پرواز سے جائیں گے

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے باعث منگل کوہونیوالا وفاقی کابینہ کااجلاس منسوخ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم 23 فروری کو سری لنکا کا دورہ کریں گے، وزیراعظم مزید پڑھیں

شجرکاری آنیوالی نسلوں کیلئے ضروری ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ شجرکاری آنیوالی نسلوں کیلئے ضروری ہے،آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے اپناطرززندگی بدلیں،پاکستان کوہرابھراکرنے کیلئے نوجوانوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں شجرکاری تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے،جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتں برقرار رہیں گی۔ اوگر ا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں14.07روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ مشاورت کا فیصلہ، پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کاآج اجلاس بلا لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس میں سندھ سے ارکان اسمبلی اور بعض مزید پڑھیں