اشرافیہ کرپشن انکشافات کوانتقامی کارروائیاں کہہ کر خودکو نہیں چھپاسکتی ،وزیراعظم

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ پاناما پیپرز نے اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور کرپشن بے نقاب کی ،اب براڈشیٹ ایک بار پھر اسی اشرافیہ کی کرپشن سامنے لائی ہے ،اشرافیہ انکشافات کوانتقامی کارروائیاں کہہ کر خودکو نہیں چھپاسکتی مزید پڑھیں