وزیراعظم عمران خان کا اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کی اور صبر جمیل کی مزید پڑھیں