اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ ، کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان نے آخر کار خاموشی توڑ دی ، بیان جاری کر دیا

اسلام آباد.یکم فروری پیرکے روز اسلام آباد کی شاہراہ پر وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کے قافلے میں شامل گاڑی کی مہران گاڑی کو زور دار ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس کے بارے میں مزید پڑھیں