ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ویکسین لگوانا لازمی ، نہ لگوانے کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے ، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد.معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ویکسین لگوانا لازمی ہے، ویکسین نہ لگوانے کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل مزید پڑھیں