اسلام آبادہائیکورٹ، خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت18 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد.مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے 18 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیگی رہنما مزید پڑھیں