مہنگائی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، احسن اقبال

اسلام آباد.مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کاکہنا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، ریاست کو سچے معنوں میں جمہوری ریاست بنایا جائے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن مزید پڑھیں