یہ ہیں وہ 13 پریذائڈنگ افسران جو این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے بعد دھند میں کھو گئے ، حامد میر نے نام شیئرکرتے ہوئے تصاویر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد . قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کا بروقت نتیجہ جمع نہ کرانے اور پھر اگلے دن ریٹرننگ افسر کے پاس پہنچ کر مختلف تاویلیں پیش کرنیوالے پریذائیڈنگ افسران کے نام سینئر صحافی حامد میر نے شیئرکردیئے مزید پڑھیں