عمران خان کی الیکشن کمیشن کیخلاف چارج شیٹ لیکن کمیشن چاہے تو وزیراعظم کیخلاف کیا کارروائی کرسکتا ہے؟ ایسا انکشاف کہ حکومت خود ہی گھبرا جائے گی

اسلام آباد .سینیٹ کے الیکشن میں اپ سیٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الزام لگایاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا،الزامات کی بوچھاڑ کی لیکن اگر الیکشن کمیشن چاہے توالزام لگانے مزید پڑھیں