پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے صدارتی ریفرنس کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد.سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کیخلاف پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ سینیٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں ،26ویں آئینی ترمیم کا بل پارلیمنٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو بتانا ہوگاسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیسے یقینی بنائی جائے،سپریم کورٹ،چیف الیکشن کمشنر اور ممبران طلب

اسلام آباد.سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو کل طلب کرلیا،عدالت نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ انتخابات میں کرپشن روکنے کی سکیم بھی طلب کرلی۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ اب مزید پڑھیں