وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کا بھی اقامہ نکل آیا ، سینئر صحافی نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی

اسلام آباد . سینئر صحافی عمر قریشی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمر قریشی نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں