آصف زرداری کی نیب ریفرنسز منتقلی کی درخواستوں پرنیب کونوٹس جاری

اسلام آباد.سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی نیب ریفرنسز منتقلی کی درخواستوں پرنیب کونوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے فریال تالپورسمیت تمام ملزمان کوبھی نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آصف زرداری کی مزید پڑھیں