تنخواہوں میں اضافہ کتنا ہو گا اور کس طرح ہو گا ؟ آخرکار وفاقی حکومت اور سرکاری ملازمین میں اتفاق ہو گیا ، بڑی خبر

اسلام آباد .سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ایڈہاک ریلیف کے تحت تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ گریڈ ایک سے 22 کے وفاقی سرکاری ملازمین کی ابتدائی بنیادی مزید پڑھیں