حکومت گئی تو حفیظ شیخ ملک سے باہرچلے جائیں گے ، پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ انہیں ووٹ کیسے دیں گے؟سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد.سابق گورنر سندھ اورمسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جس روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حکومت گئی،وزیر خزانہ حفیظ شیخ ملک سے باہرچلے جائیں مزید پڑھیں