نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت آج ختم ہو جائیگی، حکومت کا تجدید نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد.حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت رات 12 بجے ختم ہوجائےگی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کے پاس ڈپلومیٹک پاسپورٹ موجود مزید پڑھیں